کیٹا بو لزم ۔ میٹا بولزم کا ایک حصہ ۔۔۔۔۔ اس عمل میں پیچیدہ مالیکیولز کوتو ڑ کر سادہ بنایا جاتا ہے ۔ یعنی پیچیدہ نامیاتی مرکبات کو سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے اس عمل میں جاندار کا وزن کم ہو جاتا ہے اور توانائی خارج ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us