عمل انگیز ۔ کوئی ایسا مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کردے لیکن خود استعمال نہ ہو ۔ عمل انگیز مادوں کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔ ہوموجینس اور ہیٹروجینس ( ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب) ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us