خلیہ ۔ برقی توانائی کے ذریعے میں اِستعمال ہونے والا نظام ۔ ایک سیل میں دو الیکٹروڈز ہوتے ہیں ۔ (۲) زندگی کی اکائی ۔تمام جاندار خلیوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خلیہ میں مادہ حیات ہوتا ہے ۔ خلیہ کے عین درمیان میں مرکزہ ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us