سیلوفین ۔ سیلولوز کی شفاف شیٹ اسے سیلولوز زینتھٹ سلوشن کو باتھ آف ایسڈ میں ڈال کر کشید کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے ۔ اشیائے خوردونوش اور سگریٹوں کے پیکٹوں پر چڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us