CHARCOAL
|
چار کول کوئلہ ۔ لکڑی جلنے سے حاصل ہونے والے کاربن کی غیر قلمی حالت یا سیلولوز یا دیگر نامیاتی مادوں کا ہوا کی عدم موجودگی میں جلنے کے بعد کاربن بننا ۔ لکڑی کا کوئلہ مسام دار ہوتا ہے ۔ مساموں میں ہوا کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں تیر تارہتا ہے ۔ بجلی و حرارت کا غیر موصل ہوا اور پانی سے پیدا ہونے والے رنگ اور بوکو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ چینی صاف کرنے کے لیے صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |