قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کار بو ہائیڈریٹس سے ہے لیکن یہ نائٹروجن سے تعلق رکھتی ہے ۔ حشرات اور کرسیشیا کے خولوں کا لازمی حصہ ہوتی ہے ۔ کچھ سمارو غ ( fungi) میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us