CHLORINE
|
کلورین ۔ سبزی مائل زردرنگ کی گیس ۔ مخصوص قسم کی تیز چبھنے والی بو رکھتی ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور سوڈیم کلورائیڈ کے الیکٹرولائسز سے حاصل ہونے والی بائی پراڈکٹ زہریلی اور پانی میں حل ہو جاتی ہے ۔ اعلی درجہ کی عامل لیکن فلورین سے کمتر درجہ رکھتی ہے ۔ دھاتی اور غیر دھاتی اشیا سے تعامل کرتی ہے ۔ رنگ کاٹ عامل ہے ۔ رنگین چیزوں پر تکسید ی عمل کرکے انہیں بے رنگ بنا دیتی ہے ۔ |