CHROMATOGRAPHY
|
کرومیٹو گرافی ( لون نگاری ) ، کیمیائی تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں ایک متحرک فیز تجزیہ ہونے والے آمیزہ کو ایک منتحب جاذب ساکن خیز کے ساتھ حرکت دی جاتی ہے ۔ کرومیٹو گرافی کی پانچ اہم اقسام ہیں ۔ ۱ ۔ کالم کرومیٹو گرافی ۔ ۲ ۔ پیپر کرومیٹگو گرافی ۔ ۳۔ تھن لیئر کرومیٹو گرافی ۔۴ ۔ گیس کرومیٹو گرافی اور ۔۵ ۔ آیون ایکسچینج ۔ |