COAL
|
کوئلہ ۔۔۔۔۔ معدنی کوئلہ ۔ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھریسائٹس 90 فیصد ، بیچومن 70 فیصد ، لگنائٹ 40 فیصد اور پیٹ 10 سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے ۔ اس لیے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔ |