کولائیڈز ۔ وہ ذرات جوایک انتشاری ذریعہ منتشر ہوتے ہیں اور ان کی رینج 10a سے 200a ہوتی ہے ۔ متصادم محلول غیر ہم ترکیب ، افتراق نور کے حامل ، باردار اور ہر سمت میں حرکت کرسکتے ہیں ۔ ٹیڑھی حرکت ( بروانین موومنٹ ) بھی کرسکتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us