COMBUSTION
|
احتراق ۔ جلنا ایک کیمیائی تعامل یا کیمیائی تعاملات کا کمپلیکس جس میں کوئی مادہ آکسیجن کے ساتھ مل کر حرارت روشنی اور شعلہ پیدا کرتا ہے ۔ تیز اور اونچے درجہ حرارت کے ساتھ ایندھنوں کی تکسید جس میں کاربن ، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن پانی میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ یہ عمل حرارت اور روشنی کو بڑھا کر کیا جاتا ہے ۔/ |