سنکونائن ۔ اس کو سنکونیڈائن بھی کہتے ہیں ۔ فعال ٹھوس مادہ جو کونین سے مشابہہ ڈھانچہ رکھتا ہے ان میں فرق صرف میتھا کسی گروپ کی عدم موجودگی ہے ۔ اسے کونین کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us