عمل انگیز ۔ کوئی مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کر دے لیکن خود استعمال نہ ہو عمل انگیز مادوں کی اقسام ہوتی ہیں ہو مو جینس اور بیٹرو جینس (ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب ) ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us