CELLULOSE
|
سیلولوز ۔ ایک پولی سکٹرائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے جہاں یہ پانی جذب ہو کر پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔اسے لکڑی کے گودے کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |