کوکین ۔ بے رنگ قلمی مادہ ۔ یہ الکلائیڈ کو کا کے پودے سے حاصل ہوتا ہے بے حسی یا خمار پیدا کرنے والا مادہ اس کی عادت پڑ جاتی ہے ۔عموماً کھانسی اور درد کا علاج کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us