ڈی نیچوریشن ، مسخ کرنے کا عمل ، ڈی نیچوریشن کرنے پر پروٹین کی حیاتیاتی سر گرمی اس کے ڈھانچے میں بگاڑ آنے سے ختم ہو جاتی ہے ۔ امائنز کی ڈی نیچوریشن کا عمل گرم کرنے تیزابوں کے ذریعے یا اساسوں کے ذریعے سر انجام دیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us