ڈی پولارائزر ۔ وولیٹک سیل میں استعمال ہونے والا مادہ جو برقی کشاکش کو روکتا ہے مثلاً مینگنیز آکسائیڈ ۔ اسے مثبت کاربن پول کے ارد گر د رکھنے سے خارج ہونے والی ہائیڈ روجن کی تکسید ہو جاتی ہے جو پولارائزیشن ( تقلیب ) کا بنیادی سبب ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us