ڈایورائٹ ۔ ایک آتش فشانی چٹان مادہ جو فلسپار سے بنا ہوتا ہے ۔ سٹرکیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ فلسپار سوڈیم اور پوٹاشیم کے ایلومینو سیلیکٹس پر مشتمل چٹان بنانے والی معدنیات کا ایک بڑا گروہ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us