DISINFECTANTS
|
عفونت ربا ۔ دافع عفونت / چھوت مادے ۔ ایسے کیمیائی مادے جو خوردبینی اجسام یعنی جراثیم وغیرہ کو ہلاک کرتے یا ان کی نشو ونما روک دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن انسانی بافتوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں ۔ ایسے مادے فرش ، ٹائلٹ وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے استعمال کیا جاتے ہیں مثلاً فینائل ۔ |