EFFUSION
|
انصبات ۔ اس عمل میں دباﺅ کے تحت گیس کے ذرات کا چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے گزرنا، یہ سوراخ، یہ سوراخ گیس کے مالیکیولز سے چھوٹا ڈایا میٹر رکھتے ہیں ۔ انصبات کی رفتار سوراخوں کے علاقہ سے متناسب ہوتی ہے ۔ اور معکوسی تناسب گیس کے مالیکیولی وزن کے سکوائر روٹس کا ہوتا ہے ۔ |