آئن سٹائن ۔ تابکار توانائی کا ایک یونٹ (اکائی)اگر ایک مادےکے ایک گرام مالیکیولز میں ہر مالیکیول روشنی کا ایک کوانٹم جذب کرےتو مجموعی جذب شدہ توانائی LHV ہو گیاس میں L سے مراد ایووگیڈرو کا نمبرH سے مراد پلانک کے مستقلہ اور V سے مراد روشنی کی فریکوئنسی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us