ELECTROLYSIS
|
الیکٹرولائسز ( برق پاشیدگی ) ۔ برق توانائی کا استعمال کرکے کیمیائی تعامل پیدا کرنا ۔ ( حل شدہ پگھلی ہوئی حالت میں کسی چیز میں سے برقی رو گزارنے سے بعض مادے منتشر ہو جاتے ہیں ۔ ایسے مادوں کے آیونز حرکت کرتے ہوئے مخالف چارج کے الیکٹروڈ پر پہنچ جاتے ہیں وہاں ان کا چارج ختم ہو جاتا ہے اور وہ جمع ہو جاتے ہیں ۔ ) |