ELECTRO-OSMOSIS
|
الیکٹرو اوسموسس ( برقی ولوج) ۔ اگر ایک محلول کسی ڈایا فرام میں اس طرح بند ہو کہ ذرات کی حرکت میکانکی انداز میں روک دی جائے ۔ برقی روڈایا فرام کے باہرسے ڈپرشن میڈیم میں نصب الیکٹروڈز سے گزاری جائے تو پھر ڈسپرشن میڈیم ڈایا فرام میں ایک الیکٹروڈ کی طرف حرکت کرے تو اسے الیکٹرواوسموسس کہتے ہیں ۔ |