عنصر ۔ ایسا مادہ جو کیمیکلز سے ( کیمیائی طریقوں سے ) سادہ مادوں میں تقسیم نہیں ہوسکتا ۔ 106 عناصر میں سے 92 عناصر قدرتی حالت میں پائے جاتے ہیں بقیہ عناصر مرکزوں پر اعلی تر توانائی رکھنے والے ذرات کی بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us