ENTROPY
|
اینٹراپی ۔ ناکارگی ۔ کسی دو طرفہ نظام کے لیے اینٹراپی کی تبدیلی سے مراد جذب شدہ حرارت کی تھر موڈائنک ٹمپریچر سے تقسیم ہے ۔ درجہ حرارت سے متعلق حساب کو آسان بنانے کے لئے ایک مقدار اس کی تبدیلیوں کی ناقابل واپسی عمل میں جذب شدہ حرارت کی مقدار کی نسبت مطلق درجہ حرار ت (جس پر حرارت جذب ہو نے ) سے ہوتی ہے ۔ |