ENZYMES
|
اینزائمز خامرے ۔ ایسی پروٹینیں جو ایک مخصوص بائیوکیمکل تعامل میں عمل انگیزی کرتی ہیں ۔ تمام زندہ اجسام میں پائی جاتی ہیں ۔ انہیں خامرے کہاجاتا ہے زیادہ تر خلیوں کے تعامل میں عمل انگیز ہوتے ہیں مثلاً چکنائیوں شکروں اور پروٹینوں کی ہائیڈرولائسز اور ان کی تالیف نو ۔ انہیں پودوں حیوانوں اور خورد بینی جیسموں سے حاصل کیا جاتا ہے جسمانی درجہ حرارت میں اضافہ اینزائمز کی کارکردگی میں کمی کردیتا ہے ۔ فعال دھاتوں کے کم ارتکاز سے یہ غیر فعال ہوجاتے ہیں ۔ |