اریتھر یٹال ۔ سفید قلمی پولی ہائیڈرک الکوحل ۔ نامیاتی تالیف میں انٹرمیڈیٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ ٹیٹرا نائٹریٹ ایسٹر کے طور پر ادویات میں دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us