ETHANOL
|
ایتھے نول ۔ ایتھائل الکوحل ۔ ایک بے رنگ مائع نقطہ 18.1سینٹی گریڈ ہر تناسب میں پانی میں آمیزیش رکھتا ہے ۔ سٹارچ یا مولیسز کی تخمیر سے صنعتی بنیادوں پر تیارکیا جاتا ہے اسے ایتھر ایسٹر کلورل کلوروفام ایسڈ میں استعمال کیا جاتا ہے اور گونڈ رال پینٹ اور وارنش میں شامل کیا جاتا ہے ایندھن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |