ایتھرز ۔ ان کا جنرل فارمولا R-O-R ہوتا ہے جس میں Rاور R سے مراد لکائل یا ایرل گروپ ہوتے ہیں ۔ ان کا فنکشن گروپ O ہے ۔ ڈائی میتھائل ایتھر کو انجماد پیدا کرنے اور محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ گوندوں اور رالوں میں شامل کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us