دھماکا خیز مادے۔ ایسے مادے جنہیں گرم کرنے یا چوٹ لگانے سے تیز کیمیائی تبدیلی پیدا ہوتی ہے اور نتیجہ میں حرارت اور گیس پیدا ہوتی ہے ۔ برآمد ہونے والی حرارت اور گیس دھماکہ خیز مادے کے اصل حجم سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us