فیریڈ ۔ کیپیسٹنس کے لیے ایس آئی اکائی فیریڈ ایسی کیسپی ٹینس ہے جو اس وقت بنتی ہے جب کسی کیپسٹر کی پلیٹس کو ایک کولمب سے چارج کیا جاتا ہے ۔ نافذ کیے جانے والے پوٹینشل فرق کی مقدار ایک وولٹ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us