FATS
|
چکنائیاں ۔ فیٹی ایسیڈز کے مختلف ایسٹرز گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولا میں R3 اور R2 ,R2 ایک ہی فیٹی ایسڈ کی باقیات ہو سکتی ہے ۔ عمومی زبان میں ۔ چکنائیاں گلیسر ائیڈز کا ملغوبہ ہوتی ہیں ۔ ہر فیٹی ایسڈ ( چکنا ترشہ ) مختلف ہوتا ہے ۔ چکنائیاں حیوان کا ایک لازمی جزو ہوتی ہیں ۔ |