فیلڈ سپار ۔ ایلومینو سلیکیٹس کا ایک گروپ جو درج ذیل میں سے ایک یا ایک سے زیادہ کی اساس پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پوٹاش ، سوڈا ، لائم ، بیرئیم آکسائیڈ ۔ سرامک اور ایمنل انڈسٹریز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us