فرٹیلائزرز ۔ کھاد یا زرخیز گر نائٹروجن ، پوٹاشیم اور فاسفورس کے مادے زمین میں ڈالنے پر پیداوار بڑھاتے ہیں۔ نباتات کے لیے ضروری عناصر کے مرکبات مہیا کرتے ہیں ۔ فرٹیلائزر ۔ یوریا امونیم ۔ سلفیٹ اور امونیم نائٹریٹ وغیرہ ہوتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us