تثبیت ( ثبت کرنا) ۔ ایک ایسا عمل جس میں غیر مطلوب سلور ہیلائڈ کو فوٹو گرافی کے مواد سے الگ کرنے کے لیے سوڈیم تھائیھو سلفیٹ کی تثبیت کی جاتی ہے ۔ ثبت کرنے والے مادوں (fixers) میں تھائیو سایانیئس ، سایانائیڈ ، تھائیو یوریاوغیرہ شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us