FLUIDIZATION
|
فلیوڈدائزیشن ۔ اس عمل کو سیال زائی کہتے ہیں ۔ صنعتی کیمیا میں استعمال ہونے والی اس تکنیک میں ٹھوس ذرات رکھنے والے مادہ کوری ایکٹر میں پھونکی ہوئی گیس کی بالائی رو کے ذریعے معلق حالت میں لا یا جاتا ہے ۔ ؛ فلیوڈائزڈ بیڈ ،، میں جمع ہو جانے والا مواد ابلتے ہوئے سیال جیسا ہوتا ہے ۔ اس کو کیمیائی تعامل میں لانا سابقہ ٹھوس حالت کے برعکس آسان ہو جاتا ہے ۔ |