FLUORINE
|
فلورین ۔ سبزی مائل زرد رنگ کی گیس جو این ہائیڈرس ہائیڈروجن فلورائیڈ میں پوٹا شیم ہائیڈ روجن فلورائیڈ کے محلول کی برق پاشی سے تیار ہوتی ہے ۔ یہ تمام عناصر میں سب سے زیادہ تعامل کرنے والا عنصر ہے ۔ تقریباً تمام عناصر کے ساتھ براہ راست امتزاج بنالیتا ہے ۔اسے فری اون تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریفریجریشن میں استعمال ہوتی ہے ۔ |