FLUOROCARBONS
|
فلورو کاربنز ۔ نامیاتی مرکبات کا ایک گروپ جس کا جنرل فارمولا
cxfy یعنی (c6 f6) ہوتا ہے ۔ c-f بانڈ نہایت مستحکم ہوتا ہے اور آسانی سے مالیکیولز کی بھی زنجیر بنالیتا ہے ۔ متعلقہ ہائیڈ رو کاربنز جیسے انجماد اور جوش کے نقاط رکھتا ہے ۔ ہائیڈ رو کاربنز کی فلورین کے ساتھ فلوری نیشن سے حاصل یہ مرکبات حاصل ہوتے ہیں فلورو کاربن آئلز ، گریس اور ست برق گزار ان حالات میں استعمال ہوتے ہیں جن میں عام قسم کا مواد حملہ آور ہوتا ہے ، کلورو فلورو کار بنز یخ بستہ کرنے والے ، ایروسول ایجنٹس اور مادہ محرکہ کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |