فلور سپار ( فلوربلور ) ۔ قدرتی حالت میں کیلشیم فلورائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ قلموں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ملاوٹ کی وجہ سے رنگدار دکھائی دیتا ہے ۔ اس سے فلورین اور اس کے مرکبات حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us