FOAMS
|
جھاگ ۔ کسی مائع میں گیس کا نا ہموار انتشار ، بہت سے مواد سطح کا تناﺅ کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ( مثلاً صابن وغیرہ) اور جھاگ بناتے ہیں ، جھاگ اس وقت بنتا ہے جب مائعات اور گیسوں کا باہم تصادم ، استحام بخش عوامل کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ جھاگ ربڑ بنانے اور آگ بجھانے کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |