فیوزن ۔ عمل ایتلاف ۔ ایسا عمل جس میں ٹھوس مادہ تبدیل ہو کر مائع بن جاتا ہے ۔ پگھلنے کا عمل ۔ اس میں دو ہلکے نیو کلیائی باہم مل کر نسبتاً بھاری نیو کلیئس بناتے ہیں ۔ اس عمل میں بہت زیادہ توانائی پیدا ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us