GADOLINIUM
|
گیڈولینم ۔ نقرئی رنگ کی دھات ۔ اس عنصر کا جو ہری عدد 64 ، کثافت اضافی 7.9 نقطہ پگھلاﺅ 1313 اور نقطہ ابال 3266 ڈگری
سیلسیئس ہے ۔ یہ ملائم ( تار پزیر ) اور لوچ دار ( ورق پزیر ) ہے ۔ اس کا تعلق دھاتوں کی لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے الیکٹرانکس انڈسٹری اور بھرتوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |