GALLIUM
|
گیلیئم ۔ سفیدی مائل نقرئی دھات ، پیر یاڈک ٹیبل میں گروپ iii سےاس کا تعلق ہے ۔ جرمانائٹ ہی صرف وہ معدن ہے جس میں گیلیئم پائی جاتی ہے ۔ اس کی کیمیا ایلومینیم سے مشابہت رکھتی ہے ۔ طیف بینی کے ذریعے تجزیات کےلیے اسے لیمپوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |