لعل ، یاقوت ۔ مختلف معدنیات کا ایک گروپ معدنیات کی تراکیب مختلف ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترکیلشیم یا ایلومینیم کے دوہرے سلیکٹس کے ساتھ دوسری دھاتیں ۔ بہت سی اقسام کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور انہیں قیمتی پتھروں ( جواہر ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us