GASIFICATION
|
گیسی فی کیشن ( گیس سازی) ۔ ایک پراسیس جس میں کسی ٹھوس یا مائع مادے کو گیسی ایندھن ( کم ترمالیکیولی وزن ) میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ ہائیڈ روجن کے مقابلہ میں کاربن کی کم شرح رکھتا ہے ۔ مثلاً ٹاﺅن گیس یا sng کی پٹرولیم سے تیاری اور پروڈیوسر گیس یا واٹر گیس کی تیاری ۔ |