گیسولین ۔ ہائیڈ روکاربن کے اجزا کا ایک مکسچر جسے موٹروں اور ہوائی جہازوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایوی ایشن گیسولین میں شاخدار الکینز ہو سکتے ہیں امریکہ میں پٹرول کو گیسولین کہا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us