GEL
|
جیل ۔ ہائیڈ روفلک لسونتی مادے جو عمومی طور پر مستحکم ہوتے ہیں لیکن انہیں مخصوص حالتوں میں جزوی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ مثلاً درجہ حرارت کم کرنے کے لیے یہ نقلی ٹھوس حالت بناتے ہیں جسے آسانی سے تحلیل کیا جاسکتا ہے ۔ اس جیلی نما مادے میں گاڑھا پن اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ محلول میں ٹھوس کی لچک پائی جاتی ہے ۔ اس کی دواہم اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱۔ پلاسٹک جیلی یعنی جیلاٹن ۔۲۔سخت جیل یعنی سلیکا جیل ۔ |