جیلاٹن ۔ ہڈیوں اور ریشہ دار بافتوں میں پائی جانے والی پروٹین ۔ یہ این ہائی رائڈ کی شکل میں ہوتی ہے ۔ کولیجن کو اگر ہلکے تیزاب کے ساتھ ابالا جائے تو جیلاٹن بنتی ہے ۔ ٹھنڈے پانی میں جیلاٹن پھول جاتی ہے لیکن اس میں حل نہیں ہوتی ۔ اسے کھانا پکانے اور فوٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us