دانہ سازی ۔ جسامت کی تخفیف یا توسیع کا عمل دانے تیار کرکے استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ خشک دانے خشک مواد سے گولیاں بناتے ہیں ۔ جنہیں پیس کر مطلوبہ سائز میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔ مرطوب دانہ سازی میں سیال کے ساتھ بنایا جانے والا پیسٹ ( ملیدہ)
خشک کرکے اسے مطلوبہ سائز میں کاٹ لیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us