گریس ۔ ٹھوس یا نیم ٹھوس سیال جس کا حصول گاڑھا کرنے والے عوامل کو کسی سیال چکنائی میں شامل کرکے کیا جاتا ہے ۔ یہ حرارت کی مزاحت کرتا ہے ۔ گریس میں سوڈیم ۔ کیلشیم اور ایلومینیم وغیرہ کے صابون ہوسکتے ہیں ۔ غیر صابونی گریس میں آرگینو ۔ کلیز ( بینٹن گریس ) یا پھر کچھ رنگدار مادے ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us